Sunday, September 8, 2024

پاناما لیکس: شیخ  رشید کا اعتزاز احسن سے رابطہ،احتجاجی حکمت عملی پر مشاورت

پاناما لیکس: شیخ  رشید کا اعتزاز احسن سے رابطہ،احتجاجی حکمت عملی پر مشاورت
July 8, 2016
لاہور(92نیوز)عید کے بعد اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان۔  پاناما لیکس کے معاملے پر شیخ  رشید کا اعتزاز احسن سے رابطہ ہوا ہے جس میں  احتجاجی حکمت عملی اپنانے پر مشاورت کی گئی ہے ۔ آئندہ  چند روز میں اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس بھی بلائے جانے کا امکا ن ہے جبکہ   شیخ رشید دس جولائی کو طاہر القادری کے اعزازمیں ظہرانہ بھی دیں گے۔