Friday, April 19, 2024

پاناما لیکس: خورشید شاہ نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

پاناما لیکس: خورشید شاہ نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
September 4, 2016
اسلام آباد (92نیوز) پاناما لیکس کا معاملہ عروج پر پہنچ گیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس آٹھ ستمبر کو طلب کر لیا۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں اجلاس وزیراعظم کے اقتدار کے خاتمے کا آغاز ہو سکتا ہے۔