Thursday, April 25, 2024

پال ریان امریکی ایوان نمائندگان کے نئے اسپیکر منتخب

پال ریان امریکی ایوان نمائندگان کے نئے اسپیکر منتخب
October 29, 2015
واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)ریپبلکن پارٹی کے پال ریان امریکی ایوان نمائندگان کے نئے اسپیکرمنتخب ہوگئے،ریان نے ڈیموکریٹس کی نینسی پاؤل کوشکست دی۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکرکے لیے جمعرات کے روزووٹنگ ہوئی،جس میں ریپبلکن پارٹی کے پال ریان  دوسوچھتیس ووٹ حاصل کرکے ایوان نمائندگان کے اسپیکرمنتخب ہوئے ہیں،جبکہ ان کے مدمقابل ڈیموکریٹس کی نینسی پیلوسی ایک سوچوراسی ووٹ حاصل کرسکی اس  سے پہلے جان بوہنیرنے اسپیکرکے عہدے سے باضابطہ طورپرمستعفیٰ ہونے کااعلان کیا ۔