Wednesday, May 8, 2024

پارلیمنٹ ہاؤس میں نواز شریف،شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس

پارلیمنٹ ہاؤس میں نواز شریف،شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس
December 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس میں نواز شریف اور شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطح کا اجلا س ہوا۔ اجلاس میں شاہد خاقان عباسی ، رانا ثنا اللہ ، ایاز صادق ، اقبال ظفر جھگڑا امیر مقام ، پرویز رشید ، احسن اقبال سمیت مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک بھر میں مسلم لیگ ن کی از سر نو تنظیم سازی کا معاملہ زیر غور آیا۔