Friday, March 29, 2024

پارلیمنٹ کے لیے لعنت کا لفظ ہلکا ہے ،عمران خان

پارلیمنٹ کے لیے لعنت کا لفظ ہلکا ہے ،عمران خان
January 18, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے کیوں نکالا کے جواب کی دوسری قسط پیش کردی ۔

عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان نے منی لانڈرنگ کا پورا نظام بنا رکھا تھا ۔ ڈرائیورز، نوکروں اور باورچیوں کے نام پر  پیسے باہر بھجوائے گئے ہیں ۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید کہا کہ خواجہ آصف کے اکاؤنٹ سے بیوی کے نام پر لاکھوں ڈالر بھیجے گئے ۔ پارلیمنٹ کے لیے لعنت کا لفظ ہلکا ہے ۔ قرار دادوں کی پرواہ نہیں ۔