Monday, May 13, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب
August 3, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا ، پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری لی جائے گی۔

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کے مطابق صدر مملکت نے  سینیٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا، قومی اسمبلی کا اجلاس سات اگست کو شام پانچ بجے ہوگا ۔

رواں اجلاس میں  اہم قانون سازی کی منظوری لی جائے گی۔