Thursday, April 25, 2024

پارا چنار ، پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

پارا چنار ، پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں
December 18, 2017

پارا چنار ( 92 نیوز ) پارا چنار میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ ہوا ہے ۔
حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب ڈرون نے غوز گڑھی میں مکان پر دو میزائل فائر کئے ہیں ۔