Monday, September 16, 2024

پائیدار امن و استحکام کی درست منزل کی جانب گامزن ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پائیدار امن و استحکام کی درست منزل کی جانب گامزن ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
March 25, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل روشنیوں کے شہر کو مزید جگمگائے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے لیے پی سی بی ،غیر ملکی کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے شکر گزار ہیں ۔

میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں ہم پائیدار امن و استحکام کی درست منزل کی جانب گامزن ہیں۔