Tuesday, May 21, 2024

ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی ایجاد، اب اڑنے والی کشتی بنالی گئی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی ایجاد، اب اڑنے والی کشتی بنالی گئی
October 30, 2021 ویب ڈیسک

سنگاپور (92 نیوز) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی ایجاد، سنگاپور میں اب ایک اڑنے والی کشتی بھی بنا لی گئی۔

کشتی جو پانی میں تیرنے کے ساتھ آسمان کی ٖ فضاوں میں پر بھی گھماتی ہے۔ اڑتی ہوئی کشتی آٹھ سے 10 نشستوں پر مشتمل ہے۔ جو 120 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔

پرندے کی ساخت کا مشاہدہ کرکے یہ اڑنے والی کشتی ڈیزائن کی گئی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔