Sunday, May 19, 2024

ٹیکسٹائل صنعت کی طلب اور برآمدات میں اضافہ ہوا،وزیر اعظم

ٹیکسٹائل صنعت کی طلب اور برآمدات میں اضافہ ہوا،وزیر اعظم
November 25, 2020

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ  میں  لکھا کہ ٹیکسٹائل شعبے کو تعاون کی فراہمی سے ہم برآمدی شعبے کے بڑھتے مطالبات کو پورا کرسکیں گے۔

 وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، فردوس مارکیٹ انڈرپاس کا افتتاح کریں گے۔