Monday, September 16, 2024

ٹیکساس:شہید مسجد کی تعمیرنو کیلئے 10لاکھ ڈالرچندہ جمع

ٹیکساس:شہید مسجد کی تعمیرنو کیلئے 10لاکھ ڈالرچندہ جمع
February 2, 2017

ٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکی شہر ٹیکساس میں شہید مسجد کی تعمیرنو کیلئے 10لاکھ ڈالر سے زائد کا چندہ جمع ہو گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق چندہ دینے والوں میں یہودی اور عیسائی بھی شامل ہیں۔ یہودی اور عیسائیوں نے مسلمانوں کو اپنی عبادت گاہوں میں نماز ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔

یہودی معبد کی انتظامیہ نے عبادت گاہوں کی چابیاں مسلمانوں کے حوالے کر دی ہیں۔ وکٹوریہ قصبے کی مسجد کو نامعلوم شرپسندوں نے نذر آتش کرکے شہید کردیا تھا۔