Saturday, April 20, 2024

ٹیکساس : شدید بارشوں نے سوسالہ ریکارڈ توڑ دیا ،7افراد ہلاک

ٹیکساس : شدید بارشوں نے سوسالہ ریکارڈ توڑ دیا ،7افراد ہلاک
June 1, 2016
ٹیکساس(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں شدیدبارشوں سے  سوسالہ ریکارڈٹوٹ گیا۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے مختلف حادثات میں  سات افرادہلاک ہوچکےہیں۔ امریکی میڈیاکے مطابق متاثرہ ریاست سے شہریوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔  امدادی اداروں نے ہیوسٹن شہرمیں متاثرین کے لیے اضافی کیمپ بھی قائم کردئیے ہیں گزشتہ بہترگھنٹوں کے دوران ڈھائی سوملی میٹربارش ریکارڈ کئی گئی جبکہ ریاست ٹیکساس دریاکامنظرپیش کررہی ہے ۔