Friday, April 26, 2024

ٹیکس چور ہوشیار ! پنجاب میں ٹیکس کا ڈیٹا نہ دینے والوں کو جرمانے ہونگے

ٹیکس چور ہوشیار ! پنجاب میں ٹیکس کا ڈیٹا نہ دینے والوں کو جرمانے ہونگے
June 24, 2015
لاہور (92نیوز) ٹیکس چور ہو جائیں ہوشیار ہو جائیں۔ پنجاب میں ٹیکس کا ڈیٹا نہ دینے والوں کو جرمانے ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی نے فنانس بل کی منظوری دیدی ہے۔ بل کی منظوری کے موقع پر ایوان میں نعرے بازی کی گئی جبکہ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی سے واک آو¿ٹ کر دیا۔