ٹینیسی : سیاحوں کا ہیلی کاپٹرگرکر تباہ پانچ افراد ہلاک
سوئرویلی(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی کے علاقے سوئرویلی میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ہیلی کاپٹر مشرقی ٹینیسی کے پہاڑی علاقے میں گرا ہے ۔
ہیلی کاپٹر کے ملبے اور لاشوں کی ت لاش کیلئے امدادی کارکن علاقے میں پہنچ گئے ۔