Friday, April 26, 2024

ٹیم کیلئے غیرملکی کوچ رکھنے سے کچھ نہیں ہوگا  : جاوید میانداد

ٹیم کیلئے غیرملکی کوچ رکھنے سے کچھ نہیں ہوگا  : جاوید میانداد
May 31, 2016
کراچی(92نیوز)سابق کوچ و کپتان  قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ  ٹیم کے لیے غیرملکی کوچ رکھنے سے کچھ نہیں ہوگا ۔ نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  کھلاڑیوں کو مضبوط کریں تب ہی بہتر ٹیم  تشکیل پائے گی پی سی بی پر ان لوگوں کا قبضہ ہے جن کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ۔