Thursday, March 28, 2024

ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہو گئی

ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہو گئی
November 21, 2019
کراچی (92 نیوز) کراچی میں ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہوگئی۔ کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور کے علاج کرانے کا اعلان وزیر اعظم عمران نے منصب سنبھالتے دیا۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم کے اعلان سے قوم اور اہل خانہ کو آگاہ کیا تھا۔ مہک انور کینسر سے لڑتے دنیا سے رخصت ہو گئی۔ اہل خانہ کا کہنا تھا مہک کے علاج کے لیے حلیم عادل شیخ سمیت کئی رہنما گھر آئے مگر حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی گئی۔