Sunday, September 8, 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  : انتہاپسند ہندوؤں کی ایڈن گارڈن کی پچ بھی اکھاڑنے کی دھمکی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  : انتہاپسند ہندوؤں کی ایڈن گارڈن کی پچ بھی اکھاڑنے کی دھمکی
March 10, 2016
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی انتہاپسندوں کو دھرم شالا کے علاوہ کولکتہ میں بھی پاکستانی ٹیم کی آمد پسند نہیں ہے ۔ انتہاپسند ہندوؤں نے ایڈن گارڈن کی پچ بھی اکھاڑنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ  قومی ٹیم کی گیارہ مارچ کو بھارت روانگی کا امکان ہے تاہم  پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج صبح گیارہ بجے کھلاڑیوں کو ملاقات کیلئے بلا لیا ہے ۔