Thursday, May 9, 2024

ٹی وی سیریز ’’ ہوم بی فور ڈارک ‘‘ کا دوسرا سیزن نمائش کیلئے تیار

ٹی وی سیریز ’’ ہوم بی فور ڈارک ‘‘ کا دوسرا سیزن نمائش کیلئے تیار
June 5, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ٹی وی سیریز ہوم بی فور ڈارک کا دوسرا سیزن نمائش کیلئے تیار ہوگیا۔

سیریز میں آبائی گھر جانے والی نوعمر لڑکی پراسرار طاقتوں کے نرغے میں جا پھنستی ہے۔ عجیب وغریب واقعات نے لڑکی کو ششدر کرکے رکھ دیا۔

ٹی وی سیریز ہوم بی فور ڈارک کا دوسرا سیزن گیارہ جون سے ٹی وی اسکرین کی زینت بنے گا۔