Saturday, April 27, 2024

ٹی 20 ٹرائی سیریز، گرین شرٹس کی کینگروز کیخلاف شاندار بیٹنگ

ٹی 20 ٹرائی سیریز، گرین شرٹس کی کینگروز کیخلاف شاندار بیٹنگ
July 5, 2018
ہرارے (92 نیوز) ٹی 20 ٹرائی سیریز میں پاکستان کے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔ 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ گرین شرٹس کا آسٹریلیا کیخلاف شاندار بیٹنگ کے بعد عمدہ باؤلنگ پرفارمنس کا مظاہرہ ہوا۔ پاکستان نے آسٹریلیا کورنز سے ؤؤت کلاس کر دیا۔ 195رنز کے ہدف میں کینگروز رنز پر ہمت ہار گئے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم کا آغازاچھا نہ رہا اور آتھ رنز کے مجموعی اسکور پر حارث سہیل بغری کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔ زمان 73رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ آصف علی نے 18 گیندوں پر 37 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔