Tuesday, April 23, 2024

ٹھٹھہ :وانا میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والا فوجی جوان سپردخاک

ٹھٹھہ :وانا میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والا فوجی جوان سپردخاک
May 15, 2015
ٹھٹھہ(ویب ڈیسک)وانا میں دھشتگردوں سے لڑتے ہوئے شھید ہونے والہ ٹھٹھہ کا فوجی جوان پیر محمد برودی کو ان کے آبائی قبرستان قریشی بابا میں فوجی اعزا ز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ان کے جنازے نماز میں برگیڈیئر خرم مرزا اور ضلعی انتظامیہ اور شھریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔