Thursday, April 18, 2024

ٹھل میں آوارہ کتوں نے بچے سمیت 5 افراد کو کاٹ لیا

ٹھل میں آوارہ کتوں نے بچے سمیت 5 افراد کو کاٹ لیا
November 21, 2019
ٹھل (92 نیوز) ٹھل میں آوارہ کتوں نے بچے سمیت 5 افراد کو کاٹ لیا، زخمیوں کو ویکسین نہ مل سکی، ورثا پریشانی کا شکار ہوگئے۔ ٹھل میں آوارہ کتوں کے کاٹنے پر تمام متاثرین کو تحصیل اسپتال ریفر کیا گیا،ٹھل کے تحصیل اسپتال میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین بھی نایاب ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 2 ماہ میں 400 افراد کتوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔