Monday, May 13, 2024

ٹک ٹاک انتظامیہ کا ٹرمپ انتظامیہ کے کریک ڈاؤن کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

ٹک ٹاک انتظامیہ کا ٹرمپ انتظامیہ کے کریک ڈاؤن کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
August 23, 2020
کلور سٹی (92 نیوز) ٹک ٹاک انتظامیہ نے ٹرمپ انتظامیہ کے کریک ڈاؤن کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹک ٹاک انتظامیہ کے مطابق چینی ویڈیو ایپ کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے کریک ڈاؤن کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق قانون کی عملداری یقینی بنائی جائے گی،،کمپنی اور صارفین کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے گا۔