Wednesday, April 24, 2024

ٹویٹر پر بھی شکریہ راحیل شریف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ٹویٹر پر بھی شکریہ راحیل شریف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
November 21, 2016

 لاہور(92نیوز)ٹویٹر پر بھی شکریہ راحیل شریف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا شہریوں کی جانب سے آرمی چیف کی خدمات کوزبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جبکہ سیاست دانوں کی جانب سے بھی سپہ سالار کو خراج تحسین کیا جارہا ہے ۔