Wednesday, May 8, 2024

ٹورڈی کیلیفورنیاسائیکل ریس،چھٹامرحلہ ایگن برنال کے نام

ٹورڈی کیلیفورنیاسائیکل ریس،چھٹامرحلہ ایگن برنال کے نام
May 19, 2018
کیلیفورنیا( 92 نیوز) ٹورڈی کیلیفورنیا سائیکل ریس کا چھٹامرحلہ کولمبیا کے ایگن برنال کے نام رہا۔ چھٹے مرحلے میں سائیکلسٹ نے خوب جان ماری ،مشکل ٹریک نے شرکا کاخوب امتحان لیا  ۔ کولمبیا کے ایگن برنال نے خوب زور آزمایا اور سب پر بازی لے گئے ،شاندار جیت کیساتھ اسٹار سائیکلسٹ نے  ریس میں مجموعی برتری  بھی حاصل کر لی۔