Thursday, April 25, 2024

ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ سلوینیا کے پریموز روگلک نے جیت لیا

ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ سلوینیا کے پریموز روگلک نے جیت لیا
September 2, 2020

پیرس ( 92 نیوز) ٹورڈی فرانس  کا 107 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے  چوتھے مرحلے میں  سلوینیا  کے روگلک نے 160.5 کلومیٹر کا  فاصلہ چار گھنٹے،سات منٹس اور سنتالیس سیکنڈز میں طے کر کے پہلی  پوزیشن حاصل کی ۔

ایونٹ میں  فرانس  کے جولین کو  مجموعی برتری حاصل ہے۔