Thursday, March 28, 2024

ٹورنٹو میں گارلِک فیسٹیول کا انعقاد

ٹورنٹو میں گارلِک فیسٹیول کا انعقاد
September 18, 2018
ٹورنٹو( 92 نیوز) لہسن یوں تو صحت کیلئے بہت اچھا ہوتا ہے اور شائد اس بات سے ٹورنٹو کے شہری اچھی طرح واقف ہیں اس ہی لیے تو ہر سال گارلِک فیسٹیول مناتے ہیں۔ جی جناب ٹورنٹو میں ہر سال لہسن فیسٹیول منایاجاتا ہے، جس میں نہ صرف لہسن کو سبزی کے طور پر رکھا جاتاہے بلکہ اس سے بنی مزیدار اشیاء بھی شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی ہوتی ہیں۔