Sunday, September 8, 2024

ٹوئٹر انتظامیہ نے امریکی اداکارہ  لیزلی جونز کو ہراساں کرنےپر متعدد  اکاونٹس بند کردئیے

ٹوئٹر انتظامیہ نے امریکی اداکارہ  لیزلی جونز کو ہراساں کرنےپر متعدد  اکاونٹس بند کردئیے
July 20, 2016
سان فرانسسکو (ویب ڈٰیسک)ٹوئٹر انتظامیہ نے امریکی اداکارہ  لیزلی جونز کو ہراساں کرنےپر متعدد  اکاونٹس بند کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے سائنس فکشن فلم ’’گھوسٹ بسٹرز ‘‘ کی اداکارہ  لیزلی جونز کو ہراساں کرنےپر متعدد ٹوئٹر اکاونٹس مستقل طور پر بند کردئیے ہیں ۔ ٹوئٹر انتظامیہ نے یہ اقدام امریکی اداکارہ کی جانب سےاپنا اکاؤنٹ بند کرنےکے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔