Sunday, September 8, 2024

ٹنڈومحمد خان:کچی شراب پینے سے خاتون سمیت 7 افراد ہلاک

ٹنڈومحمد خان:کچی شراب پینے سے خاتون سمیت 7 افراد ہلاک
March 22, 2016
ٹنڈومحمد خان(92نیوز)ٹنڈومحمد خان میں کچی شراب پینے سے خاتون سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پچیس  کی حالت تشویشناک ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ٹنڈو محمد میں کچی شراب پینے سے خاتون سمیت سات افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ 25مزید افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تشویشناک حالت میں ان 25افراد کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔