Monday, September 16, 2024

ٹنڈو محمد خان میں 11سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ،جلانے کی بھی کوشش

ٹنڈو محمد خان میں 11سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ،جلانے کی بھی کوشش
February 13, 2018

ٹنڈو محمد خان ( 92 نیوز ) ٹنڈو محمد خان میں 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ درندہ صفت نے مبینہ زیادتی کے بعد بچی کو جلانے کی بھی کوشش کی ۔

اہل محلہ نے بچی کو زندہ بچا لیا  ۔ حالت کے پیش نظر متاثرہ بچی کو حیدر آباد ریفر کر دیا گیا ہے ۔