Friday, April 19, 2024

ٹرین حادثہ تیزرفتاری کا شاخسانہ تھا :جے آئی ٹی

ٹرین حادثہ تیزرفتاری کا شاخسانہ تھا :جے آئی ٹی
July 17, 2015
گوجرانوالا(92نیوز)جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے ٹرین حادثہ کو تیز رفتاری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ ڈرائیور نے بروقت بریک نہیں لگائی، ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، تحقیقاتی رپورٹ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گوجرانوالہ ٹرین حادثہ کو تیز رفتاری کا نتیجہ قرار دے دیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیور نے بروقت بریک نہیں لگائی اور ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ۔