Saturday, April 20, 2024

ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد برطرف

ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد برطرف
February 8, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے لیفٹیننٹ کرنل الیگزنڈر ونڈمان کے بعد گورڈن سونڈلینڈ کو برخاست کر دیا، گورڈن سونڈلینڈ یورپی یونین میں امریکا کے سفیر تھے، گورڈن سونڈلینڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کے دوران اہم گواہ تھے۔