Thursday, May 2, 2024

ٹرمپ کی دھمکی نے نریندر مودی کو بھیگی بلی بنا دیا

ٹرمپ کی دھمکی نے نریندر مودی کو بھیگی بلی بنا دیا
April 7, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی نے نریندر مودی کو بھیگی بلی بنا دیا۔ ٹرمپ نے کلوروکین امریکا نہ بھجوانے پر بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی تھی، بھارت نے ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کلوروکین اور دیگر ادویات امریکا بھجوانے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کلوروکین کو کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں ’گیم چینجر‘  قرار دے چکے ہیں۔