Friday, March 29, 2024

ٹرمپ نے واشنگٹن میں مظاہرین کی تعداد کو توقع سے کم قرار دیدیا

ٹرمپ نے واشنگٹن میں مظاہرین کی تعداد کو توقع سے کم قرار دیدیا
June 7, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں مظاہرین کی تعداد کو توقع سے کم قرار دےدیا، کہتے ہیں واشنگٹن میں مظاہرین کی تعداد توقع سے کم ہے۔ https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1269451304503574528?s=20 امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیشنل گارڈ، سیکرٹ سروس اور پولیس بہترین کام کر رہی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں دو امریکی چینلز پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کچھ میڈیا چینلز عوام کو بھڑکانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھارہے ہیں ،خوش قسمتی سے ان چینلز کے ناظرین کی تعداد بہت کم ہے۔