Thursday, March 28, 2024

ٹرمپ نے جلد پاکستان کے دورے کی یقین دہانی کرائی ہے، شاہ محمود قریشی

ٹرمپ نے جلد پاکستان کے دورے کی یقین دہانی کرائی ہے، شاہ محمود قریشی
January 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) ٹرمپ نے جلد پاکستان کے دورے کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات مفید رہی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایف اے ٹی ایف کا معاملہ اٹھایا، تنازع جموں و کشمیر اور جاری صورتحال ٹرمپ کے سامنے رکھی، امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا۔