Friday, April 26, 2024

ٹرمپ صدارت سنبھالنے سے قبل میڈیا سے تعلقات بہتر کرنے کیلئے کوشاں

ٹرمپ صدارت سنبھالنے سے قبل میڈیا سے تعلقات بہتر کرنے کیلئے کوشاں
January 11, 2017
واشنگٹن (ویب ڈٰیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت سنبھالنے سے قبل میڈیا سےتعلقات ٹھیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہی ۔ تفصیلات کےمطابق نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت سنبھالنے سے قبل ہی میڈیا سےتعلقات ٹھیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پریس کی آزادی پر یقین رکھتا ہوں، روس کی رپورٹس نہ چلانے پر امریکی میڈیا کا شکر گزار ہوں۔ امریکی تاریخ میں روزگار کے سب سے زیادہ مواقع پیدا کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد کاروبار سے الگ ہونے کا بھی  اعلان کردیا ہے۔