Wednesday, April 24, 2024

ٹرمپ آج یا کل پاکستان کی امداد روکنے کا اعلان کرینگے ، امریکی میڈیا

ٹرمپ آج یا کل پاکستان کی امداد روکنے کا اعلان کرینگے ، امریکی میڈیا
January 4, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکی صدر اپنی ضد پر قائم ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج یا کل پاکستان کی امداد روکنے کا اعلان کریں گے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو امداد روکنے سے متعلق آگاہ کردیا۔

امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ  کتنی امداد اور کتنے عرصے کیلئے بند کی جائے گی یہ  معلوم نہیں ہو سکا۔