Monday, September 16, 2024

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا
January 8, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا ٹرانسپیرنسی کا پی ایس او کو خط میں کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ بین الحکومتی نہیں جبکہ  خفیہ معاہدہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے۔