Friday, April 19, 2024

ٹانگوں پر چلنے والی مچھلی دریافت

ٹانگوں پر چلنے والی مچھلی دریافت
March 8, 2017
لاہور(ویب ڈٰیسک) امریکی ماہرین نے بحرالکاہل کی گہرائیوں میں 5 ایسے نئے جانور دریافت کیے ہیں جو حیرت انگیز بھی ہیں اور انہیں اب تک کسی نے نہیں دیکھا تھا۔ نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن  کے ماہرین نے پانی کی گہرائی میں تحقیق کرنے والے روبوٹ کے ذریعے 4 کلومیٹر گہرائی تک کا علاقہ 3 ہفتے تک دیکھا ان 5 عجیب الخلقت جانوروں میں ایک مچھلی سمندری فرش پر اپنی ٹانگوں پر چلتی ہے۔