Sunday, September 8, 2024

ٹانک کا تحصیل ناظم افغانستان میں گرفتار

ٹانک کا تحصیل ناظم افغانستان میں گرفتار
July 3, 2016
ٹانک(92نیوز)ٹانک کے تحصیل ناظم کو افغانستان میں گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ ہیبت خان بیٹنی کو تین ساتھیوں سمیت سپن بولدک کی چیک پوسٹ پر حراست میں لیا گیا ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز کو گرفتاری سے تھوڑی دیر پہلے کی تصویر مل گئی جبکہ  تحصیل ناظم کی رہائی کیلئے مولانا فضل الرحمان نے افغان سفیر سے رابطہ کیا ہے ۔