Sunday, May 12, 2024

ٹاؤن شپ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، چھ زخمی

ٹاؤن شپ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، چھ زخمی
December 7, 2019
لاہور ( 92 نیوز)لاہور  کے علاقے ٹاؤن شپ میں دھماکے  سے ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے  ،  زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقات میں دھماکے کو کمپریسر دھماکا قرار دے دیا جس میں ایک شخص  جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے ۔