Sunday, September 8, 2024

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم کے تین کارکن 90روزہ کیلئے رینجرز کے حوالے

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم کے تین کارکن 90روزہ کیلئے رینجرز کے حوالے
August 24, 2015
کراچی(92نیوز)ٹارگٹ کلنگ،اغوابرائےتاوان اوربھتہ خوری میں ملوث ایم کیوایم کے3کارکنوں کونوےروزہ تحویل پررینجرزکےحوالےکردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹارگٹ کلنگ،اغوابرائےتاوان اوربھتہ خوری میں ملوث ایم کیوایم کارکن ملزم نعیم،عبدالقادراورمبارک عرف لنگڑاکوانسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیاگیا۔ اےٹی سی نےتینوں ملزموں کونوےروزکیلئےرینجرزکےحوالےکردیا،ملزموں کوبلدیہ ٹاون سےگرفتارکیاگیاتھا۔