Thursday, May 9, 2024

ویکسین کی عدم دستیابی، خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم ملتوی

ویکسین کی عدم دستیابی، خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم ملتوی
January 27, 2020
پشاور (92 نیوز) ویکسین کی عدم دستیابی پر خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق وفاق سے بروقت ویکسین نہ ملنے پر انسداد پولیو مہم ملتوی کی گئی، خیبرپختونخوا میں پولیو مہم اب 29 جنوری سے شروع ہو گی۔