Sunday, May 12, 2024

ویوو نے فُل ویو ڈسپلے والا Y1sسمارٹ فون متعارف کر وا دیا

ویوو نے فُل ویو ڈسپلے والا Y1sسمارٹ فون متعارف کر وا دیا
April 22, 2021

ڈونگ گوان (92 نیوز) مارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو نے پاکستان میں،اپنی نوجوانوں سے وابستہ وائی سیریز میں، نیا بجٹ سما رٹ فون Y1sمتعارف کروا دیا۔

ویوو نوجوانوں کو انتہا ئی منا سب قیمت میں جدید تر ین فیچرز اور خوبیوں سے آراستہ سمارٹ فونز کی فراہمی کے لیے پر عزم ہے اور وائی سیریز میں یہ نیا اضا فہ اسی سلسلہ کی اہم کڑی ہے۔

انتہا ئی بہترین ڈسپلے کے لیے نیا Y1s ، 6.22انچ ہیلو فُل ویو ڈسپلے سے مزین ہے ۔ نیز 4030 mAh کی بڑی بیٹری اور سمارٹ پاور مینجمنٹ کی بدولت یہ سمارٹ فون دیر تک چلتا ہے۔

 Y1sاینڈرائیڈ 10 کے ساتھ متعدد جدید فیچرز ، دلکش موڈ ز اور ایفیکٹس سے بھی آراستہ ہے ۔ ویوو کا نیا Y1s اس وقت پاکستان بھر میں 15،999روپے کی قیمت میں دستیاب ہے اور اس میں دو دلکش رنگ Aurora Blue اور Olive Blackپیش کیے گئے ہیں۔