Thursday, September 19, 2024

وینکوور میں نئے چینی سال کی آمد پر پریڈ کا انعقاد

وینکوور میں نئے چینی سال کی آمد پر پریڈ کا انعقاد
February 20, 2018

وینکوور( 92 نیوز )کینیڈا کے شہر وینکوور میں نئے چینی  سال کی آمد پر 45ویں سالانہ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی  ، اس دوران چینی فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔

اس موقع پر منفرد فلوٹس کے ذریعے چینی ثقافت کو دلچسپ رنگوں سے نمایاں کیا گیا ۔