Sunday, May 19, 2024

وینا ملک اور اسد خٹک کپتان کی ٹیم میں شامل، جلسے میں شرکت کا اعلان

وینا ملک اور اسد خٹک کپتان کی ٹیم میں شامل، جلسے میں شرکت کا اعلان
April 24, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک بھی کپتان کی ٹیم میں شامل ہو گئے۔ جوڑے نے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ اسد خٹک جلسے میں اپنی آواز کا جادو بھی جگائیں گے۔