Thursday, April 18, 2024

ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر کے کپڑے منرل واٹر سےدھوئے جانے لگے

ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر کے کپڑے منرل واٹر سےدھوئے جانے لگے
December 18, 2018
ملتان ( 92 نیوز ) سرکاری افسران کی شاہ خرچیوں کی نئی داستان  بھی سامنے آگئی ۔ افسران باتھ روم میں بھی منرل واٹر استعمال کرنے لگے ۔ ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر  کپڑے دھونے کیلئے بھی  لاکھوں روپے سے خریدے منرل واٹر کا استعمال  کرنے لگیں ۔ آڈیٹر جنرل کی جانب سے کارروائی کی سفارش کے باوجود سات ماہ بعد بھی کوئی ایکشن نہ لیا گیا۔