Tuesday, May 21, 2024

ویمن فٹبال چیمپئن لیگ، چیلسی کی ویمن ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کی سرویٹ ویمن ٹیم کو سات صفر سے شکت دیدی

ویمن فٹبال چیمپئن لیگ، چیلسی کی ویمن ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کی سرویٹ ویمن ٹیم کو سات صفر سے شکت دیدی
November 10, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) ویمن فٹبال چیمپئن لیگ میں انگلش کلب چیلسی نے بڑی کامیابی سمیٹ لی۔ چیلسی کی ویمن ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کی سرویٹ ویمن ٹیم کو سات صفر سے شکت دی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے فران کربی نے دو گول کیے۔