Wednesday, May 1, 2024

ویسٹ انڈیز کیخلاف چیئرٹی میچ،ورلڈ الیون کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان

ویسٹ انڈیز کیخلاف چیئرٹی میچ،ورلڈ الیون کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان
May 7, 2018
لارڈز ( 92 نیوز ) ویسٹ انڈیز کیخلاف چیئرٹی میچ کھیلنے والی ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا  ہے ۔ میچ 31 مئی کو لارڈزمیں کھیلاجائے گا، ورلڈ الیون میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی بھی شامل ہیں ۔