Monday, September 16, 2024

ویتنام کی سڑک پر ہزاروں بطخوں کی چہل قدمی

ویتنام کی سڑک پر ہزاروں بطخوں کی چہل قدمی
August 8, 2018
ویتنام ( 92 نیوز) ویتنام میں ہزاروں بطخیں سڑک پر نکل آئیں جنہیں دیکھ کر دیکھنےو الے دنگ رہ گئے ۔ سڑک پر گھومتی بطخ کی فیملی کوسڑک پار کرنے میں مشکل پیش آئی تو وہاں موجودڈرائیورز نے گاڑیاں روک دیں اور بطخ فیملی اپنی منزل کی جانب چلی گئی۔ سڑک کے بیچوں بیچ آزادی سے چہل قدمی کرتی بطخوں کی وجہ سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں لوگ اس منظر کو دیکھ کر بے حد محظوظ ہوئے اور یہ مناظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے ۔