Thursday, May 9, 2024

وہاڑی، پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

وہاڑی، پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی
October 16, 2019
وہاڑی(92 نیوز) وہاڑی میں پٹرولنگ پولیس رتہ ٹبہ کے اہلکاروں پر لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا الزام، ڈی پی او وہاڑی نے متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔ ڈی پی او وہاڑی کے حرکت میں آنے پرپٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تینوں اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔